چنیوٹ: تھانہ بھوانہ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی
1 منشیات فروش گرفتار, شراب برآمد
چنیوٹ :انچارج چوکی جامعہ آباد حسن رضا اے ایس آئی نے کاروائی کی
چنیوٹ :ملزم عابد کے قبضہ سے 50 لیٹر شراب برآمد
چنیوٹ : ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی جاری
بلال الطاف ٹائم نیوز چنیوٹ