• Sat. Jul 27th, 2024

اسلام آباد پولیس تھانہ نیلور کی بڑی کاروائی

Sep 21, 2019

ایس پی رورل زون ملک نعیم اقبال کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ نیلور ارشد علی اور ٹیم نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک گروہ کے دو ارکان گرفتار کر لئے. ملزمان اسلام آباد کی حدود میں گن پوائنٹ پر واردات کرتے تھے. ملزمان کے قبضہ سے چار موٹرسائیکل ، 5 موبائل فون زیورات ،ایل ای ڈی،انٹرنیٹ ڈیوائسز کے علاوہ اور واردات میں استعمال ہونے اسحلہ و ایمونیشن برآمد

آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز کی طرف سے تھانہ نیلور کے ایس ایچ او اور ٹیم کو شاباش دی گئی ۔۔