سنٹرل پولیس آفس کے گیٹ پر بزرگ خاتون کے ساتھ بدتمیزی کرنے والا پولیس اہلکار نوکری سے برخاست۔۔شہریوں کے ساتھ بد تمیزی یا بدکلامی کرنے والے افسران و اہلکار کسی رعایت کے مستحق نہیں:آئی جی پنجاب ۔رپورٹ ۔ایم۔ ٹی ۔بھٹی ایریا رپورٹر نیوز ٹائم لاہور
سنٹرل پولیس آفس کے گیٹ پر بزرگ خاتون کے ساتھ بدتمیزی کرنے والا پولیس اہلکار نوکری سے برخاست۔
