• Sun. Sep 8th, 2024

پاکستان اور وزیر اعلی پنجاب کی شجر کاری مہم پر لاکھوں، کروڑوں خرچ ہو رہے ہیں دوسری جانب عید گاہ میں لگے درخت مقامی انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور عدم توجہی کے باعث تباہ حال ہیں

Sep 21, 2019

وہاڑی میں جاری وزیراعظم
پاکستان اور وزیر اعلی پنجاب کی شجر کاری مہم پر لاکھوں، کروڑوں خرچ ہو رہے ہیں دوسری جانب عید گاہ میں لگے درخت مقامی انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور عدم توجہی کے باعث تباہ حال ہیں،یہ درخت مناسب پانی اور دیکھ بھال سے نہ صرف جنازہ گاہ میں آنے والے شہریوں کے لیے مفید ثابت ہوسکتے ہیں بلکہ شہری آبادی کو بھی آلودگی سے پاک رکھنے کے لئے مددگار ہو سکتے ہیں چند ہفتے قبل بالکل اس کے قریب اربن فارسٹ کا افتتاح کیا گیا لیکن پہلے سے لگے درختوں کا کوئی پرسان حال نہیں اور یہ صورت حال صرف عید گاہ کی نہیں ضلع بھر کے جنگلات تباہ ہورہے ہیں جبکہ نئے منصوبوں پر عوام کے کروڑوں روپے خرچ کیے جا رہے ہیں

رپورٹ….
انضمام الحق ایریا رپورٹر نیوز ٹائم وہاڑی