ساہیوال (چوہدری خاورعلی)عابد علی ساہیوال کا نوجوان جس نے ڈپٹی کمشنر میاں محمد زمان وٹو کے ساہیوال میں جس طرح غریب عوام کے لیے ہر وقت دستیاب اور فوری کاروائی کرکے ان کو انصاف دلواتے ہیں سے متاثر ہوکر اپنے ہاتھ سے پینسل سکیچ ڈپٹی کمشنر محمد زمان وٹو صاحب کا بنا کر
گفٹ کے طور پر پیش کیا .ڈپٹی کمشنر میاں محمد زمان وٹو نے گفٹ رسیو کرتے ہوئے نوجوان کےاس ہنر کو سراہا ۔
عابد علی ساہیوال کا نوجوان جس نے ڈپٹی کمشنر میاں محمد زمان وٹو سے متاثر ہوکر اپنے ہاتھ سے پینسل سکیچ ڈپٹی کمشنر محمد زمان وٹو صاحب کا بنا کر گفٹ کے طور پر پیش کیا
