گڑھاموڑ گورنمنٹ اسلامیہ ہائیر سیکنڈری سکول میں ڈینگی سے بچاؤ کے لئے بچوں کو حفاظتی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی جس میں طلباء نے کثیر تعداد میں حصلہ لئے اس موقع
پر پرنسپل چوہدری محمد یونس. سر حسنین تبسم صاحب اور دیگر اساتذہ موجود تھے..
رپورٹ…
انضمام الحق ایریا رپورٹر نیوز ٹائم وہاڑی