• Tue. Jun 25th, 2024

پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سینئر صحافیوں کے ساتھ نیویارک میں ملاقات کی

Sep 22, 2019

(ملک عاصم اعوان کی رپورٹ)پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سینئر صحافیوں کے ساتھ نیویارک میں ملاقات کی جس میں اے آر وائے نیوز کے عبدالقادر اور پبلک نیوز کے ٹکا خان ثانی اور سماء نیوز کے عباس شبیر نے خصوصی ملاقات کی