• Mon. Dec 4th, 2023

بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان کو بڑی دھمکی دے دی

ByNews Time

Sep 23, 2019

پٹنہ(نمائندہ خصوصی)بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نےایک بارپھر پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان 1965 اور 1971 والی غلطی دہرانے سے گریز کرے ،اگر پاکستان نے ایسی کوئی غلطی کی تو دنیا کی کوئی طاقت اسے بچانے میں کامیاب نہیں ہو گی،انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں آئین کےآرٹیکل370کے خاتمے کومودی حکومت کاتاریخی فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ اب اگر کبھی پاکستان سے بات چیت کا سلسلہ شروع ہوا تو وہ  آزاد کشمیر کی حوالگی کے علاوہ کسی اور موضوع پر نہیں ہو گا، 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *