• Wed. Nov 29th, 2023

سابق نیوزی لینڈکوچ مائیک ہیسن نے پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ بننے کا امکان مسترد کردیا،مصباح الحق ہیڈکوچ کیلئے مضبوط امیدوار بن گئے

ByNews Time

Aug 21, 2019

ویلنگٹن (نمائندہ خصوصی)سابق نیوزی لینڈکوچ مائیک ہیسن نے پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ بننے کا امکان مسترد کردی،مائیک ہیسن کے انکار کے بعد مصباح الحق ہیڈکوچ کیلئے مضبوط امیدواربن گئے ۔نیوزی لینڈمیڈیا کے مطابق مائیک ہیسن پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے لئے امیدوار نہیں، انہوں نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست دی تھی ،سابق نیوزی لینڈکوچ مائیک ہیسن نے پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ بننے کا امکان مسترد کردی،مائیک ہیسن کے انکار کے بعد مصباح الحق ہیڈکوچ کیلئے مضبوط امیدواربن گئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *