• Fri. Dec 1st, 2023

ریسکیو 1122وہاڑی دریائے ستلج پر پورے ڈسٹرکٹ وھاڑی میں فلڈ رلیف کمپ لگا دیئے

ByNews Time

Aug 21, 2019

ریسکیو 1122وہاڑی دریائے ستلج پر پورے ڈسٹرکٹ وھاڑی میں فلڈ رلیف کمپ لگا دیئے… ریسکیو 1122وہاڑی کے جوان کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے کیلئے ہر دم تیار…

وھاڑی.. ریسکیو 1122وہاڑی نے
موضع جمیلرا
موضع ساہو کا
فاروق آباد
لکھا بنگلہ
ہیڈ اسلام
مہرآباد
ہیڈ سیفن
رلیف کمپ لگا دیئے جن پر 24 گھنٹے ریسکیورز جوان ڈیوٹی سر انجام دیں گے.. رپورٹ. ایریا رپورٹر.انضمام الحق وہاڑی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *