چنیوٹ : دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق کانسٹیبل محمد عارف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
چنیوٹ : نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر محمد ریاض, ڈی پی او سید حسنین حیدر سمیت پولیس افسران و ملازمان اور شہریوں کی شرکت
چنیوٹ : کانسٹیبل محمد عارف چک نمبر 205 کے رہائشی اور تھانہ بھوآنہ میں تعینات تھے
چنیوٹ : مرحوم کے سوگواروں میں والدہ سمیت بیوی, چار بچے اور ایک بھائی شامل
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ
دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق کانسٹیبل محمد عارف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
