ڈیرہ اسماعیل خان
{ اسدعباس }
ٹانک:ڈیرہ اسماعیل روڈ پر مانجھی خیل کے قریب ٹریفک کا المناک حادثہ
ٹانک:ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے ایمبولینسز جائے حادثہ روانہ
ٹانک:حادثہ جنوبی وزیرستان سے ڈیرہ جانے والی پک اپ کے ساتھ پیش آیا
ٹانک:حادثہ میں 7 مسافر شدید زخمی ہوگئے
ٹانک:حادثہ پک اپ کا ٹائی راڈ ٹوٹنے سے پیش آیا ہے
ٹانک:پک اپ کا ٹائی راڈ ٹوٹنے کے بعد ڈرائیور سے بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی
ٹانک:تمام زخمیوں کو ایمبولینسز میں ڈال کر ڈی ایچ کیو ٹانک منتقل کیا جارہا ہے