• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

معروف اداکار عمران عباس کے والد انتقال کرگئے

Dec 16, 2019

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس کے والد انتقال کرگئے ہیں۔
اداکار عمران عباس نے اپنے فیس بک سٹیٹس کے ذریعے آگاہ کیا کہ ان کے والد کا انتقال ہوگیا ہے، انہوں نے اپنے والد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی درخواست بھی کی۔
خیال رہے کہ عمران عباس پاکستان میں ڈرامہ انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہیں ، وہ بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکے ہیں۔