• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

آج ہم راولپنڈی The master academy of martial arts میں موجود تھے

Dec 21, 2019

راولپنڈی (عظمی نوشاد ) آج ہم راولپنڈی The master academy of martial arts میں موجود تھے جہاں پر مردوں عورتوں اور چھوٹے بچوں کو مارشل آرٹ کی تعلیم اور تربیت دی جاتی ہے اس اکیڈمی ٹرینر “عدنان اسلم ” ہیں جوکہ گزشتہ 20 سال سے اس تعلیم کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں اس اکیڈمی میں خواتین کو مارشل آرٹ کی ٹرینگ دینے کیلئے پاکستان کی پہلی اور واحد فیملی کوچ ” سمعیہ خان ” موجود ہیں جوکہ عورتوں کو سلف ڈیفنس کی ٹرینیگ میں پیش پیش ہیں