راولپنڈی…( رانا محمد سعید )
راولپنڈی ٹریفک پولیس کی راشد منہاس روڈ پر غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کاروائی…
متعددوہیکلز کے خلاف نو پارکنگ کی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی…
سی ٹی او محمد بن اشرف کی زیر نگرانی خصوصی سکواڈ نے پارکنگ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی وہیکلزکے خلاف بھر پور کاروائی کی…
آر پی او راولپنڈی کی ٹریفک پولیس کو ہدایات کہ روزانہ کی بنیاد پر شہر میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری رکھے جائیں تاکہ شہریوں کو بہتر سفری سہولیات میسر آسکیں…
ترجمان ٹریفک پولیس راولپنڈی