• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ :ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر کی رات گئے گشت پر مامور گاڑیوں کی سرپرائز چیکنگ

Dec 31, 2019

چنیوٹ :ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر کی رات گئے گشت پر مامور گاڑیوں کی سرپرائز چیکنگ

چنیوٹ :ڈی پی او نے گشت ڈیوٹی پر مامور افسران و ملازمان کو الرٹ ہوکر تندہی سے فرائض سرانجام دینے کی ہدایت کی

چنیوٹ :ڈی پی او نے افسران کو ہدایت کی مر بوط حکمت عملی کے تحت موثر گشت کو یقینی بنایا جائے

چنیوٹ :امن و امان کا قیام, لوگوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ