چشتیاں
مقامی انتظامیہ نے سرکاری پناہ گاہ میں مفت کھانا تقسیم کرنے کا کام شروع کردیا
پناہ گاہ میں لاوارث اور غریب شہریوں کو رہائش کے ساتھ کھانا تقسیم کیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر سرمد حسین اور نائب تحصیلدار خالد محمود نے شہریوں کھانا تقسیم کیا
پناہ گاہ میں شہریوں کو بہترین رہائشگاہ بھی مہیا کی گئی ہے
پناہ گاہ میں رہائش پذیر شہریوں کو حکومت پاکستان کے احکامات پر کھانا تقسیم کیا گیا. اے سی سرمد حسین
پناہ گاہ میں رہائش پزیر تمام شہریوں کو روزانہ کی بنیاد پر کھانا کھلایا جائے گا.. اسسٹنٹ کمشنر سرمد حسین. …….
رانا علی اکبر ایریا رپورٹر نیوز ٹائم چشتیاں