جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سابق چیئرمین معروف اینکر پرسن مبشر لقمان پر منسٹر فواد چوہدری کی جانب سے ذدوکوب کرنے اور انکے گارڈ کی جانب سے قاتلانہ حملے کی پر زور مذمت کرتے ہیں فواد چوہدری کی پارٹی رکنیت فوری طور پر منسوخ کی جائے ۔ ایس۔ اے صہبائی مرکزی چئیر مین جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان “رجسٹرڈ”