چشتیاں / خود کشی
چشتیاں: گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر نوجوان نے خود کو گولی مارلی، ریسکیو
چشتیاں: واقع چک نمبر 47 فتح میں پیش آیا، متوفی کی عمران کے نام سے شناخت ، ریسکیو
چشتیاں: ریسکیو ٹیموں نے نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا.. رانا علی اکبر ایریا رپورٹر نیوز ٹائم چشتیاں