• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ : پکار 15 پر جھوٹی کال کرنے والے کیخلاف پولیس کی کاروائی

Jan 16, 2020

چنیوٹ : پکار 15 پر جھوٹی کال کرنے والے کیخلاف پولیس کی کاروائی

چنییوٹ :ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری گرفتار

چنیوٹ : مظہر اقبال نے پولیس کو 15 پر نامعلوم ملزمان کیخلاف ڈکیتی کی اطلاع دی

چنیوٹ : پولیس تحقیق کے بعد کال جھوٹی ثابت ہوئی

چنیوٹ : جھوٹی اطلاع دینے پر مظہر اقبال کیخلاف تھانہ بھوآنہ میں مقدمہ درج

چنیوٹ : رواں ماہ جھوٹی کال کرنے پر 5 افراد کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے

چنیوٹ : شہری احتیاط کریں وگرنہ جھوٹی اطلاع پر جیل کی ہوا کھانا پڑے گی
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ