• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ایس پی انوسٹی گیشن میڈم کوثر پروین کی ڈی ایس پی صاحبان،ایس ایچ اوز سے Witness Protection Act 2018 سے متعلق میٹنگ

Jan 19, 2020

پریس ریلیز
ایس پی انوسٹی گیشن میڈم کوثر پروین کی ڈی ایس پی صاحبان،ایس ایچ اوز سے Witness Protection Act 2018 سے متعلق میٹنگ
چنیوٹ()ایس پی انوسٹی گیشن چنیوٹ میڈم کوثر پروین نے اپنے دفتر میں Witness Protection Act 2018 (ر ولز2019)سے متعلق میٹنگ کا انعقاد کیا۔میٹنگ میں ڈی ایس پی صاحبان،ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔میٹنگ میں حکومت پنجاب کی طرف سے بنائے گئے قانون بابت حفاظت گواہان بریفنگ دی گئی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ پولیس کن مقدمات میں گواہان کو پروٹیکشن دے گی،کیا کیا ذمہ داریاں ہونگی اور اس امر کی انجام دہی کیلئے Risk assessment officerاور Liason Officerکی ذمہ داریوں کے بارے میں آگاہی دی گئی۔ایس پی انوسٹی گیشن نے تمام افسران کو ہدایت کی کہWitness Protection Act پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ