إنا لله وإنا إليه راجعون
آج انتہائی افوسناک خبر سُننے کو ملی ہمارے بہت ہی اچھے ساتھی محمدشاھد جو ماہانہ آئینہ انٹرنیشل میگزین کے چیف ایڈیٹر اور سینئر صحافی تھے اس کے ساتھ ساتھ آل پاکستان مسلم لیگ یواے ای کے انفارمیشن سیکرٹری بھی تھے۔ کوئٹہ سے کراچی آتی ھوتی بس گڈانی موڑ پر ایک ایک ٹریلر کے ساتھ ٹکرائی جس میں وہ جاں بحق ھو گے۔شاہد بھائئ ہمارے ساتھ پی ایس ایل اور دیگر کرکٹ سیریز بھی کوور کرتے رہے۔اس خبر نے دبئی میں مقیم صحافیوں کو رنجیدہ کر دیا۔
مرحوم کا نماز جنازہ بروز ہفتہ اقصی مسجد کورنگی نمبر 4 جے ایریا میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی
ہم اس مشکل گھڑی میں شاہد بھائی کی فیملی کے ساتھ دُکھ میں برابر شریک ھیں۔
اللہ تعالی شاہد بھائئ کی مغفرت فرمائے اور دراجات بلند فرمائے اور انکے گھر والوں کو صبر دے۔آمین
محمدشاھد جو ماہانہ آئینہ انٹرنیشل میگزین کے چیف ایڈیٹر اور سینئر صحافی تھے ۔ کوئٹہ سے کراچی آتی ھوتی بس گڈانی موڑ پر ایک ایک ٹریلر کے ساتھ ٹکرائی جس میں وہ جاں بحق ھو گ
