• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

غازی مینارہ بائی پاس سرگودھا روڑ پر تیز رفتار موٹر سائیکل رکشہ سے ٹکرا گئی

Jan 27, 2020

شیخوپورہ: غازی مینارہ بائی پاس سرگودھا روڑ پر تیز رفتار موٹر سائیکل رکشہ سے ٹکرا گئی حادثے میں میں موٹر سائیکل پر سوار نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نعش کو پولیس کے حوالے کر دیا جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت معلوم نہیں ہو سکی-اطلاع کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل سوار رکشہ سے ٹکرا کر سڑک پر گر گیا جس سے پیچھے سے آنے والی کار کے نیچے آ کر کچلا گیا اور موقع پر دم توڑ گیا-
آصف علی شیخوپورہ*