عمرکوٹ(( انضمام الحق ایریا رپورٹر)) کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت خلاف پاکستانی ہندو مندروں میں پوجا پاٹھ کی اور کشمیر کی آزادی کیلئے دعائیں بھی مانگی گٸی۔۔۔
عمرکوٹ: جس مین خصوسی مہمان پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے اور پارلیمنٹری سیکرٹری انسانی حقوق قومی اسمبلی ممبر لال مالہی نے ایورڈ بھی تکسیم کیے۔۔۔