شیخوپورہ :* چوک پھلرون صفدرآباد روڑ پر تیز رفتار ٹیوٹا وین نے رکشہ کو ٹکر مار دی حادثے میں لوڈر رکشہ ڈرائیور نیامت علی ولد نور محمد 52 سال سکنہ بھالیکے شدید زخمی ہو گیا ریسکیو 1122 خانقاہ ڈوگراں نے موقع پر پہنچ کر زخمی مریض کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا-
آصف علی شیخوپورہ