روالپنڈی (رانا سعید )ایم آئی ای مونٹسسوری سکول کے رزلٹ کی تقریب منعقد ۔۔جسمیں چیف گیسٹ سید ثاقب حسین شاہ سینئر رہنما نوناری میڈیا سیل ،سرفراز گجر چیئرمین نوناری میڈیا سیل اور وائس چیئرمین سپریم کونسل راجہ شاکر نے شرکت کی ۔۔بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ان کو اچھی کارگردگی پر ایوارڈ اور میڈل سے نوازا گیا۔ ۔۔