• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

دادو: رٹائرڈ ملازمن کا گروپ انشورنس کی رقم نا ملنے پر دادو پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

Feb 24, 2020

دادو: رٹائرڈ ملازمن کا گروپ انشورنس کی رقم نا ملنے پر دادو پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ
پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے اور سپریم کورٹ کے دیئے گئے حکم کے باوجود سندھ گورنمنٹ ریٹائرڈ ملازم گروپ انشورنس رقم کی ادائیگی سے محروم ہیں
V/O
دادو رٹائرڈ ملازمن کا گروپ انشورنس کی رقم نا ملنے پر دادو پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اس موقع پر مظاہریں غلام مصطفيٰ شیخ بخشل برہمانی غلام حیدر جتوئی اور دیگر کہا کہ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے اور سپریم کورٹ کے دیئے گئے حکم کے باوجود سندھ گورنمنٹ ریٹائرڈ ملازم گروپ انشورنس رقم کی ادائیگی سے محروم ہیں بہت عرصہ گزرنے کے باوجود بھی سندھ گورنمنٹ نیند سوئی ہوئی ہے مرکزی حکومت اور دیگر صوبوں میں گروپ انشورنس رقم کی ادائیگی ہو رہی ہے ملازمن کی تنخواہ سے پیسے کاٹ کر سندھ حکومت نے انشورنس کمپنی میں جمع کرائے ہیں اب عدالتوں کے احکامات کے تحت ادائیگی کرنا سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے گروپ انشورنس رقم کی ادائیگی کی جائے ورنہ ہم پوری سندھ کے ریٹائرڈ ملازمین کے ساتھ وزیر اعلیٰ ہائوس کے سامنے احتجاج کریں گے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس معاملے کا نوٹس لے