• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

خانیوال ون ویلنگ کرتے ہوئے دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق دو شدیدزخمی

Mar 4, 2020

خانیوال کارخانہ نمبر 6 میاں چنوں کے قریب ون ویلنگ کرتے ہوئے دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں 2 افراد جاں بحق دو شدید زخمی ہوگئے جاں بحق افراد میں عارف اور رضوان شامل ہیں زخمی عبدالعزیز کو تحصیل ہسپتال میاںچنوں منتقل کردیا