• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

 ڈسٹرکٹ پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن رجسٹرڈ چنیوٹ کی طرف سے چنیوٹ ضلع کے چاروں ہائی وے روڈ ز کو ون وے بنانے کے مطالبے کے سلسلہ میں دستخطی مہم

Mar 17, 2020

ڈسٹرکٹ پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن رجسٹرڈ چنیوٹ کی طرف سے چنیوٹ ضلع کے چاروں ہائی وے روڈ ز کو ون وے بنانے کے مطالبے کے سلسلہ میں دستخطی مہم پانچویں ہفتے میں داخل ہوئی اس موقع پر سابق چیرمین ضلع کونسل چنیوٹ چوہدری ثقلین سجنکا، سابقہ ناظم و چیرمین مارکیٹ کمیٹی سید محمد افضل شاہ، مسلم لیگ ن لیبرونگ چنیوٹ کے صدر اور ممبر اوورسیز شیخ محمد اقبال،انجمن تاجران مسلم بازار چنیوٹ کے صدر شیخ محمد ندیم اور چیرمین پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن رجسٹرڈ چنیوٹ پیرزادہ اقبال حسین نے پرنٹ میڈیا کلب چنیوٹ میں وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سمیت دیگر اہم شخصیات کو خطوط ارسال کئے
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ