وہاڑی( چوہدری انضمام سے )
حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کردہ کرونا وائرس کی احتیاطی ہدایت پر عمل نہ کرنے پر وہاڑی میں 4ہوٹلوں کو سیل کر دیا گیا
وہاڑی. ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ وقاص رشید کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی احمد نوید نے کارروائی کی
رات دس بجے کے بعد ہوٹل کھلے ہوئے تھے
کراچی سپائسی ہوٹل، چکن ڈے ٹونائٹ، ٹیسٹی ہاؤس آئس کریم پارلر کو سیل کردیا گیا
حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر ہر صورت عملدر آمد کرایا جائے گا اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی احمد نوید بلوچ.
کروناوائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کرنا انتہائی ضروری ہے. اسسٹنٹ کمشنر احمد نوید