وہاڑی .ملتان روڑ اڈا 16 کے پاس دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ریسکیو زرائع
وہاڑی ۔حادثہ میں 2 خواتین سمیت 6 افراد
وہاڑی ۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا،
وہاڑی۔3 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے پرنشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا،
وہاڑی ۔زخمی دنیا پور اور ملتان کے رہائشی ہیں، رپورٹ.انضمام الحق ایریا رپورٹر