ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
ایک خاموش پیغام
عوام کے نام
6دن سے لاک ڈاون ھوٹل بند راستے بند کیا کسی نے یہ سوچا کہ یہ بھی انسان انکو بھی بھوک لگتی ھو یا پیاس لگتی ھوگی یا یہ بھی کسی کے بھائ یا بیٹے ھوں گے جو سخت سے سخت حالات میں بھی فرنٹ لائن پر کام کررھے ھوتے ھیں
یہ جو چیھپا کے ریسکیو اھلکار روڈ پر ھسپتالوں میں اپنے گھروں سے بچوں ۔ماں ۔باپ۔بہن۔بھائ اورگھر باھر چھوڑ کر ایمرجنسی ڈیوٹی دے رھے ھیں کیا کسی بھائ نے یہ سوچا کہ انکے گھر نہیں ھیں انکے ماں باپ بچے نہیں ھیں بہن بھائ نہیں ھیں یہ بھی کسی ماں کے لخت جگر
ماں کے۔جگر گوشے ھیں اپنے بچوں کی آنکھوں کے تارے ھیں انکو بھی بھوک لگتی ھے کیا کوئ ان میں سے کھانا کھا رھا ھے یہ اپنے گھر کے لیے کچھ کمارھا ھے انکے گھر میں بھی انکا انتظار ھوگا میں تہہ دل سے انکو سلیوٹ اور سلام پیش کرتا ھوں اپنی جان اپنے گھر اپنے بچوں کے اپنے پیٹ کی پرواہ کئے بغیر صرف ایک کال پر ھماری خدمت کے لیے حاظر ھو جاتے ھیں. اللہ پاک انکے اور انکے گھر والوں کی حفاظت کرے اور انکو بھی اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین ثمہ آمین