ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کاشف سلام کی خصوصی ہدایات پر ڈیرہ سٹی میں موجود قدیم مسجد حضرت مولانا علاؤالدین، مدرسہ جامعہ نعمانیہ صالحیہ اور ملحقہ علاقے میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے کلورین اسپرے کا چھڑکاؤ،
اہل علاقہ کا ریسکیو1122 اہلکاروں خراج تحسین،
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کاشف سلام کی خصوصی ہدایات پر ڈیرہ سٹی میں موجود
