• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر کا سٹیشن کمانڈر بریگیڈیئر شمریز خان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) واحد محمود، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نور عالم محسود کے ہمراہ گاؤں ٹیکن یونین کونسل زندانی اور گاؤں سید نگر یونین کونسل کوٹلہ سیدان کا دورہ۔ علاقے کو مکمل کارڈن کرنے کے احکامات پر عملدرآمد کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔

Mar 28, 2020

ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر کا سٹیشن کمانڈر بریگیڈیئر شمریز خان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) واحد محمود، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نور عالم محسود کے ہمراہ گاؤں ٹیکن یونین کونسل زندانی اور گاؤں سید نگر یونین کونسل کوٹلہ سیدان کا دورہ۔ علاقے کو مکمل کارڈن کرنے کے احکامات پر عملدرآمد کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے موقع پر ہدایات جاری کیں کہ علاقے میں اشیاء خوردونوش کی فراہمی اور دستیابی کو یقینی بنانے کے ساتھ ہر قسم کی نقل و حرکت پر ضابطہ فوجداری کی دفعہ144اور این ڈی ایم اے ایکٹ کے سیکشن 33کے تحت نافذ پابندی پر عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔