• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ :ایس ایچ او تھانہ رجوعہ اسد عباس کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی

Mar 30, 2020

چنیوٹ :ایس ایچ او تھانہ رجوعہ اسد عباس کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی

چنیوٹ :ڈکیتی,رہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب مزملی گینگ کے 4 ملزمان گرفتار

چنیوٹ :ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مسروقہ نقدی,طلائی زیورات, ناجائز اسلحہ برآمد

چنیوٹ :ملزمان میں مزمل عرف مزملی, حسن, عامر, احسان شامل

چنیوٹ :ملزمان نے ٹھٹھہ کانجواں اور چک 140 میں گھروں, کریانہ سٹور میں وارداتیں کیں

چنیوٹ :ملزمان سے مزید تفتیش کا عمل جاری, اہم انکشافات متوقع
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ