• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر کا Bisp پروگرام کے حکام سے اجلاس۔

Apr 2, 2020

ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر کا Bisp پروگرام کے حکام سے اجلاس۔ اجلاس میں مزدور اور نادار طبقہ کے لیے حکومت کے اعلان کردہ ریلیف پیکج کے سلسلے میں فہرستوں تیاری کے شفاف طریقہ کار اور نادرا کے ای۔سہولت پوانٹس کا انتخاب زیر بحث رہا۔ اس موقع پر بی آئی ایس پی کے حکام، اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمکہ بلدیات ڈیرہ، نور عالم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور طارق سلیم اسسٹنٹ کمشنر درازندہ بھی موجود تھے۔