• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

معروف پاکستانی اداکارہ زارا نور کی دبئی میں بنی تصویر وائرل ہوگئی

Apr 19, 2020

دبئی(نمائندہ خصوصی)عہد وفا کی رانی زارا نور عباس کی انسٹا گرام پر نئی تصویر نے ان کے مداحوں کےدل موہ لیے۔ خوبرو اداکارہ اور ان کے دیدہ زیب لباس نے ان کی دلکشی میں مزید اضافہ کردیا۔
اپنی تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن جمایاکہ جب سب کچھ کسی فلم کی طرح محسوس ہو رہی ہو۔
زارا کی تصویرکو صرف ایک گھنٹے میں ہی پچاس ہزار سے زائد افراد نے لائیک کیا۔