• Sun. Dec 22nd, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

اسلام آباد ؛ تھانہ ترنول کی حدود میں امام مسجد کی بارہ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ملزم خلیق بچی کو گھر قرآن پڑھانے آتا تھا.

Aug 31, 2019

اسلام آباد ؛ تھانہ ترنول کی حدود میں امام مسجد کی بارہ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ملزم خلیق بچی کو گھر قرآن پڑھانے آتا تھا.
امام مسجد نے بچی سے چھیڑ چھاڑ کر کے زیادتی کی کوشش کی جس پر بچی نے چیخ و پکار کی تو بچی کے والدین نے خاطر توازو کے بعد پولیس کو اطلاع دی ،پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم خلیق کو گرفتار کرلیا.
اپنے بچوں کی حفاظت کیجئے امام مسجد ہو یا بچوں کو ٹیوشن پڑھانے والا ٹیوٹر کے رحم و کرم پر بچوں کو مت چھوڑیں. والدین بچوں کی خود حفاظت کریں؟؟