• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ترجمان سکھر پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق لیبر ڈے کے موقع پر ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کا مزدور طبقے سے اظہار یکجہتی کیلئے حلیم بیچنے والے ریڑھی بان کے گھر پہنچ گئے

May 1, 2020

رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ )ترجمان سکھر پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق لیبر ڈے کے موقع پر ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کا مزدور طبقے سے اظہار یکجہتی کیلئے حلیم بیچنے والے ریڑھی بان کے گھر پہنچ گئے اور ریڑھی بان کے گھر راشن اور مالی امداددیگر ضرور ت اشیاءفراہم کی اور ریڑھی با ن سمیت انکے اہلخانہ کی خیریت دریافت کی اس موقعپر ایس ایس پی سکھر عرفان سموں کا کہنا تھا کہ لاک ڈاو ¿ن کی وجہ سے سب سے متاثر ہونے والا طبقہ دیہاڑی دار مزدور ہے، مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ ان کے گھروں تک راشن پہنچایا جائے تاکہ انکی مشکلات میں کمی آسکے جو محنت کرکے روزانہ کی اجرت کما کر اپنے بچوں کو رزق حلال کھلاتے ہیں۔