• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سکھر میں جزوی لاک ڈاﺅن تجارتی وکاوباری مارکیٹوں تک محدود ، بازاروں میں لوگوں کا ہجوم برقرار، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خاموشی ، سکھر میں41ویں روز بھی جزوی لاک ڈا?ن برقرار رہا

May 2, 2020

سکھر( رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ) سکھر میں جزوی لاک ڈاﺅن تجارتی وکاوباری مارکیٹوں تک محدود ، بازاروں میں لوگوں کا ہجوم برقرار، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خاموشی ، سکھر میں41ویں روز بھی جزوی لاک ڈا?ن برقرار رہا شہر سکھر میں جاری لاک ڈاو ¿ن صرف کاروباری وتجارتی مراکز،ہوٹلوں سمیت تفریحی مقامات بند ہونے تک محدود دیکھائی دیا، لاک ڈاﺅن کے دوران شہر میں مختلف علاقوں میں خلاف ورزیاں جاری رہی ،شہر کی سڑکوں پرٹریفک بھی معمول کے مطابقرواں دو ¿اں رہا ،گذشتہ روز سکھر میں کرونا وائرس کےبڑھتے ہوئے کیسز بھی شہریوں کو گھروں میں قید نہیں کر سکے ہیں شہریوں کی جانب سے بازاروں اور سڑکوں اور گلیوں و محلوں میں بلا خوف و خطر چہل پہل جاری ہے اور بازاروں میں افطاری کی تیاریوں کے سلسلے میں رش بھی حد سے زیادہ بڑھ گیا ہے یہاں تک کہ شہر میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر عائد پابندی پر بھی مکمل عملدرآمد نہیں ہو سکا ہے۔