مورو۔
( رپورٹ:- سندھی الطاف سومرو ۔ رپورٹر: نیوز ٹائيم، مورو سندھ )
مورو کے قریب گاؤں سردار خان لونڈ سے صبح سے پرسرار نمونے سے گم ہونے والے بچے کی نعش برآمد۔
گھر میں ماتم برپا۔
تفصیلات کے مطابق مورو کے قریب گاؤں سردار خان لونڈ میں پرسرار نمونے سے غائب ہونے والے 6 سالہ معصوم بچے شفقت ولد اللہ ڈتو لونڈ کی نعش داد واھ بیراج میں سے کافی تلاش کے بعد برآمد ہوئی۔
6 سالہ معصوم بچے شفقت ولد اللہ ڈتو لونڈ کی نعش کو مقامی غوطہ خوروں نے داد واھ بیراج سے باہر نکالا۔
6 سالہ معصوم بچے شفقت لونڈ کی نعش گھر پہنچنے پر گھر میں کہرام مچ گیا۔
معصوم بچے شفقت لونڈ کی اچانک موت سے گاٶں سردار خان لونڈ میں ہر طرف سوگ طاری ہوگیا ہر آنکھ اشک بار نظر آنے لگی۔
رپورٹ:
سندھی الطاف سومرو،
مورو سندھ۔