• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

لودھراں۔اسسٹنٹ کمشنر کلیم یوسف کے غیرقانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف چھاپے

May 8, 2020

لودھراں۔اسسٹنٹ کمشنر کلیم یوسف کے غیرقانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف چھاپے

لودھراں۔پٹھان والہ اورمنشی والہ سمیت دیگرجگہوں پر پٹرول ایجنسیاں چیک کیں

لودھراں۔غیرقانونی یونٹ سیل کردئیے گئے

لودھراں۔سیل شدہ یونٹ کی سیل توڑنے والے ایجنسی مالک کے خلاف مقدمہ درج کیاجارہا ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر کلیم یوسف

لودھراں۔پٹرول ڈیزل مقررہ قیمتوں پر فروخت کیاجائے ۔اسسٹنٹ کمشنر

لودھراں۔غیرقانونی آیل ایجنسیوں کے خلاف کاروائی جاری رہے گی۔اے سی
ایریا رپورٹر نذر عبّاس