تقریب کے مہمان خصوصی ڈی آئ جی ساہیوال کامران انجم تھے تقریب میں شہداء کے لواحقین کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا.. اور شہداء کے لواحقین کو 17 اے سروس رول کے تحت بھرتی کے آرڈر دیۓ گۓ_ تقریب میں سپرانٹنڈنٹ جیل رانا رضا اللہ خان سپرانٹنڈنٹ ہائ سکیورٹی جیل شہرام خان اور دیگر افسران بھی موجود تھے .. بعد ازاں شہداء کی یاد میں چراغاں بھی کیا گیا__
رپورٹ عائشہ ارشاد