چک نمبر 98/6ر ساہیوال میں لوگوں نے سیوریج کے لیۓ پائپ ڈالا اور سولینگ کی اینٹیں اٹھا کر گھر لے گۓ.. جبکہ ایک بیوہ کی دیوار کے ساتھ سولینگ کو بھی برباد کر دیا اور اس سے کہا کہ اب تم یہاں مٹی ڈالو بیوہ خاتون نے انصاف کی اپیل کی ہے .. جناب ڈپٹی کمشنر صاحب- ڈی سی او صاحب- لوکل گورنمنٹ ایکسین توجہ دے سرکاری خزانے کو لاکھوں کا نقصان….
رپورٹ عائشہ ارشاد