راولپنڈی ( رانا محمد سعید ) راجہ بازار کی نمک منڈی میں آگ بھڑک اٹھی..
آگ کپڑے اور روئی کی دوکانوں میں لگی..
آگ نے کئی دوکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا..
1122 کا عملہ واقع کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گیا اور آگ پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف ہے..
آگ لگنے کی وجہ سے لکھوں کی مالیت کو سامان جل کر خاکستر ہوگیا..
آگ کی زد میں آکر ایک شخص جلس گیا جس کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا..