• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

نوشہروفیروز گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ریہیبلیٹیشن کمپلیکس نوشہروفیروز جعلی ڈگری ،جعلی برتی اور جعلی پروموشن پر تین تین چارج سمبہال نے والے اسلم پرویز پٹھان درانی کی ڈگریا ویریفاۓ کراٸے جاٸے

May 22, 2020

نوشہروفیروز گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ریہیبلیٹیشن کمپلیکس نوشہروفیروز جعلی ڈگری ،جعلی برتی اور جعلی پروموشن پر تین تین چارج سمبہال نے والے
اسلم پرویز پٹھان درانی کی ڈگریا ویریفاۓ کراٸے جاٸے
شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور سے ماسٹر کی ڈگری کے بارے میں ایک واضع غیر قانونی بنیاد پر لی ہوٸے 1991 میں ماسٹر ڈگری (ایم اے) اسلم پرویز درانی نے 15 سال میں کے سے حاصل کرلیں۔ جب کے تعلیمی فارمولے کہ مطابق 5 سالہ پرائمری + 3 سالہ مڈل اسکول + 2 سالہ میٹرک + 2 سالہ انٹرمیڈیٹ + 2 سالہ بیچلر ڈگری اور 2 سالہ ماسٹر ڈگری اسلم پرویز درانی 1971 میں پیدا ہوئے اور 1991 میں ماسٹر کی ڈگری کے سے حاصل کی۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں چیف منسٹر سندہ چیف سیکریٹری سندہ سیکریٹری D.E.P.D گورنمنٹ آف سندہ سے اسلم پرویز پٺان کی ڈگریوں کی تصدیق کی جائے دوسری صورت مین احتجاج جاری رہے گا ۔

نوشہرو فیروز ڈسٹرکٹ رپورٹر افضل علی