عید کی خوشیاں واقعی ان کیلئے محبت اور مسرت لاتی ہیں جنہیں اپنوں کا خیال ہوتا ہے، ان کی محنت، جفاکشی اور ایمانداری کا احساس ہوتا ہے اور احساسات سے بھری اس تمام داستان کا احساس ڈی پی او لودھراں سید کرار حسین کو یقیناً ہے تبھی وہ گھر بیٹھنے کی بجائے ناکوں، چوراہوں ،مساجد اور بازاروں میں تعینات جوانوں کے ساتھ آج کا اہم دن منارہے ہیں اور جوانوں کے چہروں پر خوشی کی چمک بھی واضح اشارے دے رہی ہے کہ وہ اپنے کمانڈر کے اس رویے اور محبت پر وارے نیارے جارہے ہیں ۔اسے کہتے ہیں عید اور اس کی مبارک ۔۔۔