چنیوٹ :پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں جاری
چنیوٹ :1 ملزم گرفتار, شراب معہ چالو بھٹی برآمد
چنیوٹ :ملزم اجمل سے 20 لیٹر شراب,50 لیٹر لہن برآمد
چنیوٹ :عبیداللہ ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی
چنیوٹ :ملزم کیخلاف تھانہ لالیاں میں مقدمہ درج, مزید کارروائی جاری
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ