اوکاڑہ //مبینہ پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے گوجرانوالہ کے رہائشی صلاح الدین کا ایک اور کیس سامنے آگیا
صلاح الدین اوکاڑہ کے ٹریفک وارڈن کو بھی چونا لگا چکا ہے
صلاح الدین نے ٹریفک وارڈن سلیم کا ATM ہیک کرکے 25ہزار روپےATMسے نکلواے تھے
عامر طالب اوکاڑہ