اوکاڑہ //سونا چور عوام کے ہتھے چڑھ گیا
اوکاڑہ۔۔صرافہ بازار میں زیورات دیکھنے کے بہانے سونا چوری کر کے بھاگنے والا چور شہریوں نے پکڑ لیا ۔ساتھی فرار
اوکاڑہ
2 اشخاص 125 موٹر سائیکل پہ سوار مقامی زرگر کی دکان میں داخل ہوئے ۔اور زیورات دیکھتے دیکھتے اچانک سونا اٹھا کر بھاگ نکلے ۔۔
اوکاڑہ
متاثرہ زرگر کے شور واویلہ کرنے پر شہریوں نے ایک چور کو پکڑ لیا جبکہ ایک چور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔
اوکاڑہ
مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر سونا چور کو گرفتارکر لیا اور کارروائی میں مصروف ۔
عامر طالب اوکاڑہ